the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی


مدینہ المنورہ کی عجوہ کھجور میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ کینسر پیدا ہونے سے روکتی ہے۔اس کھجور میں کھجور میں خاصیت موجود ہے کہ وہ سوزش اور خون میں انفیکشن کو روکتی ہے اور یہ سوزش اور دردوں کے خلاف بالکل اسی طرح کام کرتی ہے جیسے آئی بو پرفین اور ایسپرین کرتی ہیں۔

کنگ سعود یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی یہ تحقیق امریکی جرنل آف ایگریکلچر اور فوڈ کیمسٹری کے 61ویں شمارے میں شائع ہوئی ہے اور اس میں بتایا گیا ہے کہ عجوہ کھجورمیں انٹی آکسیڈینٹس کی مقدار پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے



یہ سوزش کے خلاف بہت اچھا کام کرتی ہے۔امریکی ادارے یونیورسٹی آف مشی گن کے تحقیق کار مورالدہران نائیر نے سعودی ادارے کے ساتھ مل کر عجوہ کھجور کی خصوصیات جاننے کے لئے تحقیق کا آغاز کیا۔

ماہرین یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ عجوہ کھجور میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے وہ کینسر کے خلاف بہت اچھے طریقے سے کام کرتی ہیں اور انسان کو مختلف طرح کی بیماریوں جیسے ذیابیطس سے بچاتی ہیں۔
سیاہ براؤن رنگ کی یہ کھجور اپنی نرمی اور خستہ پن کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے اور اس لئے اس کی قیمت تمام کھجوروں سے بہت زیادہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.